فلموں میں سلمان خان کی جگہ ایکشن سین کرنے والا شخص منظر عام پر آ گیا

0 99

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ان کے مداح فلموں میں بہترین ایکشن اورولن کو پیٹنے کے لیے بہت پسند کرتے ہیں لیکن کیاواقعی سلمان خان ایکشن سین خود کرتے ہیں اس کا خلاصہ حال ہی میں ہوا جب ان کی جگہ فلموں میں ایکشن سین کرنےوالا شخص منظر عام پر آیا۔

سلمان خان کی جگہ ان کی ایکشن سین پرویز قاضی کرتے ہیں ۔

پرویز قاضی – فائل فوٹوٹائیگر زندہ ہے کے علاوہ پرویز ’دبنگ2‘، ’بجرنگی بھائی جان‘، ’پریم رتن دھن پایو‘، ’ٹیوب لائٹ‘ میں بھی سلمان کے باڈی ڈبل کی جگہ کام کرچکے ہیں جب کہ وہ ’ریس3‘ میں بھی سلمان کی جگہ کام کرہے ہیں۔

دوسری جانب پرویز قاضی اس بات کے لئے خدا کا شکر اداکرتے ہیں کہ ان کے اور سلمان کے چہرے میں بےانتہا مشابہت ہے جس کے باعث وہ سلمان خان کے ایکشن سین کرتے ہیں۔

loading...
یہ بھی ضرور پڑھیں