’پری‘ کے ساتھ انوشکا سب کو ڈرانے کیلئے تیار

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما بہت جلد اپنے کیریئر کی پہلی ڈراؤنی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں انوشکا شرما ایک بھوت کا کردار ادا کررہی ہیں، جس کا پہلا ٹیزر بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ فلم ’پری‘ انوشکا شرما کی پروڈکشن…

میرا کی چھوٹی بہن ‘شائستہ’ کی اداکاری میں انٹری

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا یوں تو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں، لیکن اس بار وہ اپنی چھوٹی بہن کی اداکاری میں انٹری کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جی ہاں، میرا کی چھوٹی بہن شائستہ جلد ہی ایک ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔…

کپل شرما کے بجائے سنیل گروور بالی وڈ اسٹارز کی ترجیح بن گئے

بالی وڈ کے نامور اسٹارز اپنی فلموں کی تشہیر کے لیے کامیڈین کپل شرما کی بجائے سنیل گروور کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کپل شرما گزشتہ سال آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز ساتھی اداکار سنیل گروور سے لڑائی کی تھی جس کے بعد احتجاجاً سنیل سمیت کئی…

معروف شیف زبیدہ طارق کا انتقال ہوگیا، بھائی انور مقصود

کراچی: معروف شیف زبیدہ طارق کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔ معروف دانشور اور زبیدہ طارق کے بھائی انور مقصود نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ کراچی: معروف شیف زبیدہ طارق کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔ معروف دانشور اور زبیدہ طارق کے…

ایشوریا رائےبچن "رات اور دن” کے ریمیک میں جلوہ گر ہونگی

بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے اپنی نئی فلم’رات اور دن‘ کے ریمیک میں نرگس کے کیے جانے والے کردار میں نظر آئیں گی۔ سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن اپنی فلم ’فینی خان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو رواں سال ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے ساتھ ہی…

شاہ رخ خان نے نئے سال پر مداحوں کو فلم ’زیرو‘ کا تحفہ دے دیا

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے مداحوں کو نئے سال کے موقع پر نئی فلم ’زیرو‘ کا تحفہ دے دیا۔ فلمساز آنند ایل رائے کی فلم میں شاہ رخ خان بونے کا کردار کر رہے ہیں جس میں انوشکا شرما اور کترینہ کیف بھی نظر آئیں گی۔ فلم کے ٹیزر میں دیکھا جاسکتا…

فلموں میں سلمان خان کی جگہ ایکشن سین کرنے والا شخص منظر عام پر آ گیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو ان کے مداح فلموں میں بہترین ایکشن اورولن کو پیٹنے کے لیے بہت پسند کرتے ہیں لیکن کیاواقعی سلمان خان ایکشن سین خود کرتے ہیں اس کا خلاصہ حال ہی میں ہوا جب ان کی جگہ فلموں میں ایکشن سین کرنےوالا شخص منظر عام…

فلم ’پدماوتی‘ کو ریلیز کی مشروط اجازت مل گئی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘ کو بھارتی سنسر بورڈ نے نمائش کی مشروط اجازت دے دی۔ فلم کی اسپیشل اسکریننگ میں سنسر بورڈ کے ارکان کے ساتھ ساتھ تاریخ دان اور رانی پدمنی کے خاندان کے افراد بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں طویل مشاورت کے…

ویرات سے شادی کے بعد انوشکا کا نیا نام پڑ گیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کا نیا نام ’روزی بھابھی‘ پڑگیا۔ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 11 دسمبر کو اٹلی کے پر فضا مقام پر شادی کی تھی اور دونوں ہنی مون کے لیے یورپی ملک فن لینڈ گئے تھے۔ نوبیاہتا جوڑے نے…

2017 کی وہ بولی وڈ فلمیں جنہیں دیکھا جانا چاہیے

بھارت کی فلم انڈسٹری کو دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کہا جاتا ہے، یہاں پر ہندی کے علاوہ، تیلگو، ملایم، بنگلہ، تامل اور گجراتی سمیت دیگر مقامی زبانوں کی فلمیں بھی بنتی ہیں۔ ایک انداز کے مطابق بھارت میں ہر سال تمام زبانوں کی ڈیڑھ…