کابل: 2 خودکش حملوں میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں یکے بعد دیگرے 2 خودکش حملوں میں 40افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے کے قریب دو خودکش حملے ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا خودکش دھماکا کابل…

کلبھوشن کا والدہ اور اہلیہ کے سامنے بھی جاسوس ہونے کا اعتراف: بھارتی میڈیا

پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے رواں ہفتے اپنی والدہ اور اہلیہ کے سامنے بھی بھارتی ایجنٹ ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 دسمبر کو پاکستانی دفتر خارجہ میں والدہ اور اہلیہ…

چین میں ہزاروں فٹ بلندی پر شیشے سے بنا پُل

چینی صوبے’ہیبی‘ کے قریب واقع اونچے پہاڑ وں کی بلند ی پر دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا پل تعمیر کر کے عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے جو ہرگز کمزور دل افرادکے لیے نہیں ہے۔ یہ پل بلند ترین پہاڑی سلسلے کے درمیان بنایا گیا ہے، جو 488میٹر لمبا اور 4…

دنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم

جب آپ بیرون ملک جاتے ہیں تو سب سے پہلی چیز جو کی جاتی ہے وہ ممکنہ طور پر پرواز میں نشست بک کرانا ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ایک بھی ائیرپورٹ نہیں، یعنی وہاں ہوائی پرواز کے ذریعے پہنچنا ممکن ہی…

ان فونز میں 31 دسمبر کو واٹس ایپ سپورٹ ختم ہوجائے گی

اگر تو آپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اس ماہ کے آخر میں اس ایپ کو استعمال کرنے سے محروم ہوجائیں گے۔ جی ہاں واٹس ایپ اب متعدد فونز میں کام نہیں کرسکے گی کیونکہ دنیا کے مقبول ترین میسنجر نے ایسی ڈیوائسز…

انڈیا: ’شادی سے انکار‘ پر لڑکی کو زندہ جلا دیا

انڈیا کی جنوبی ریاست حیدرآباد میں پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس نے 'تکرار' کے بعد ایک لڑکی پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ جل کر ہلاک ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ پچیس سالہ سندھیا رانی ریپسشنسٹ تھیں اور دفتر سے گھر واپس جا رہی تھیں…

بٹ کوائن کرنسی کی سائنس: کیا اس میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیے؟

ڈیجیٹل کرنسی کیا ہے؟ عموماً ڈیجیٹل کرنسی کو ورچوئل (خیالی یا مجازی) کرنسی بھی کہتے ہیں۔ کرنسی کو ورچوئل کہنا اکثر ڈیجیٹل کرنسی ماہرین کی طبعیت پر گراں گزرتا ہے۔ وہ اس لئے کہ " ورچوئل" لفظ یعنی "اصل جیسے" کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن…

دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کروا دیا گیا

ایک امریکی تاجر نے دنیا کا سب سے چھوٹا موبائل فون متعارف کروا دیا ہے جس کا وزن صرف 13 گرام ہے جبکہ اس کی لمبائی 0.49 ہے۔دا زینکو ٹائنی ٹی ون کے نام سے پکارا جانے والا یہ فون اپنے گزشتہ ایڈیشن سے بھی چھوٹا ہے جس کا وزن 20 گرام تھا۔مائیکرو…

اتحادی ایک دوسرے کو تنبیہ نہیں کرتے، پاکستان کا امریکا کی دھمکی پر جواب

اسلام آباد: امریکی نائب صدر مائک پینس کی جانب سے دی جانے والی دھمکی پر پاکستان نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر واضح کردیا کہ اتحادی ایک دوسرے کے لیے تنبیہ جاری نہیں کرتے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ایک جاری بیان میں کہا…

پاکستان بہت کچھ کھو دے گا: امریکی نائب صدر کا انتباہ

امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک عرصے سے طالبان اور دہشت گرد تنظیموں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرتا آرہا ہے لیکن اب اب ان کے بقول دہشت گردوں کو پناہ دینے کے دن گئے۔ اسلام آباد :امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے خبردار کیا ہے کہ…