میرا کی چھوٹی بہن ‘شائستہ’ کی اداکاری میں انٹری

پاکستان کی معروف اداکارہ میرا یوں تو ہمیشہ خبروں میں رہتی ہیں، لیکن اس بار وہ اپنی چھوٹی بہن کی اداکاری میں انٹری کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ جی ہاں، میرا کی چھوٹی بہن شائستہ جلد ہی ایک ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔…

کپل شرما کے بجائے سنیل گروور بالی وڈ اسٹارز کی ترجیح بن گئے

بالی وڈ کے نامور اسٹارز اپنی فلموں کی تشہیر کے لیے کامیڈین کپل شرما کی بجائے سنیل گروور کو ترجیح دے رہے ہیں۔ کپل شرما گزشتہ سال آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز ساتھی اداکار سنیل گروور سے لڑائی کی تھی جس کے بعد احتجاجاً سنیل سمیت کئی…

’بچوں کے اغوا، ریپ اور قتل کے پیچھے بظاہر ایک ہی شخص‘

صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں 8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے واقعے میں لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہوگئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کرنے…

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، ہلاکتیں 12 ہو گئیں: سرکاری ٹی وی

ایرانی سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ حکومت مخالف احتجاج کے دوران 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جب کہ صدر حسن روحانی نے عہد کیا ہے کہ سلامتی افواج ’’ہنگامہ آرائی کرنے والوں اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹ پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سال 2018 کے پہلے روز ہی پاکستان مخالف بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے 15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دے کر حماقت کی۔ امریکی صدر کے اس بیان پر پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے شدید ردعمل…

جماعت الدعوۃ سمیت دیگر تنظیموں پر عطیات جمع کرنے پر پابندی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ سمیت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی متعدد تنظیموں کے عطیات جمع کرنے پر پابندی لگادی۔ جماعت الدعوۃ کالعدم ’لشکر طیبہ‘ کا فلاحی ونگ ہے۔…

ایران میں ‘انسٹاگرام’ اور ‘ٹیلی گرام’ کی سروس بند

اتوار کے روز ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے بعد، ایران نے 'انسٹاگرام' اور پیغام رسانی کی ایپلیکیشن 'ٹیلی گرام' پر روک لگا دی ہے۔ سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے کہا ہے کہ حکام ''عارضی'' طور پر دونوں ایپلیکیشنز کو…

فلم ’پدماوتی‘ کو ریلیز کی مشروط اجازت مل گئی

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فلم ’پدماوتی‘ کو بھارتی سنسر بورڈ نے نمائش کی مشروط اجازت دے دی۔ فلم کی اسپیشل اسکریننگ میں سنسر بورڈ کے ارکان کے ساتھ ساتھ تاریخ دان اور رانی پدمنی کے خاندان کے افراد بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں طویل مشاورت کے…

دماغی صحت کے لیے 6 بہترین غذائیں

ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز کرنے، توانائی اور…

‘نئے سال کا آغاز پاکستان میں سردی کی لہر سے ہوگا’

اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد حنیف نے پیشگوئی کی ہے کہ نئے سال کا آغاز پاکستان میں سردی کی لہر سے ہوگا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد حنیف نے بتایا کہ ہفتے کے اختتام پر سرد ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا۔…