Browsing Tag

رانی مکھرجی

’ہچکی‘ میں رانی کا کردار کس سے متاثر ہوکر بنایا گیا؟

بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی تین سالوں بعد اپنی فلم ’ہچکی‘ کے ساتھ فلمی اسکرین پر واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ آخری مرتبہ 2014 کی فلم ’مردانی‘ میں کام کرتی نظر آئیں تھی، جس میں انہوں نے پولیس اہلکار کا کردار ادا کیا تھا۔ رانی مکھرجی کی فلم ’ہچکی‘ میں وہ ایک ٹیچر کے روپ میں نظر آئیں گی، جو ایک دماغی مرض (Tourette syndrome) کا شکار ہیں، یہ ایک اعصابی عارضہ ہے جس میں رعشہ، اعضا کا تشخج واقعہ ہوتا ہے اور منہ سے بے ساختہ آوازیں نکلتی ہیں۔ لیکن رانی مکھرجی کا یہ کردار کس سے متاثر ہوکر بنایا گیا؟ ٹائمز آف انڈیا کی…