Browsing Tag

PSL

پی ایس ایل 3 کیلئے فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے

پاکستان سپر لیک کے تیسرے ایڈیشن کے لئے تمام فرنچائزز نے اپنے اسکواڈز مکمل کر لئے ہیں، لاہور قلندرز نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سے سلمان ارشاد جبکہ سلور کٹگری میں عمران خان جونئیر کا انتخاب کیا۔ پاکستان کے لیے 12 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 28 سالہ شان مسعود کو ملتان سلطانز نے سلور کیٹیگری میں منتخب کیا۔ پی ایس ایل کے اب تک کے دونوں ایڈیشنز میں فائنل کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بائیں ہاتھ کے اسپنر محمد جنید کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا۔ انہیں کوئٹہ میں ہونے والے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے دوران تلاش کیا گیا تھا۔ 16 سالہ جنید مئی…