Browsing Tag

cat

بلی کھیرے سے کیوں ڈرتی ہیں؟

آپ نے انٹر نیٹ پر ایسی بہت سی ویڈیوزدیکھی ہوں گی جس میں بلیوں کو کھیرے سے ڈرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ بلّی کھیرے سے کیوں ڈرتی ہے؟ کیا کھیرا اور بلّی ایک دوسرے کےدشمن ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بلّی کے برتاؤ کی سند یافتہ کنسلٹنٹ اور انسان اور پالتو جانوروں کےدرمیان تعلق کو پڑھنے والی پی ایچ ڈی کی طالبعلم میکیل ڈیلگاڈوکا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ بلیاں کھیرے سے قدرتی طور پر ڈرتی ہیں۔ انٹرنیٹ پر وائرل بلیوں کی ان ویڈیوز کے بارے میں سمجھاتے ہوئے میکی ڈیلگاڈو نے بتایا کہ بلیوں کی آنکھیں بھی…