Browsing Tag

Bitcoin

بٹ کوائن کرنسی کی سائنس: کیا اس میں انویسٹمنٹ کرنی چاہیے؟

ڈیجیٹل کرنسی کیا ہے؟ عموماً ڈیجیٹل کرنسی کو ورچوئل (خیالی یا مجازی) کرنسی بھی کہتے ہیں۔ کرنسی کو ورچوئل کہنا اکثر ڈیجیٹل کرنسی ماہرین کی طبعیت پر گراں گزرتا ہے۔ وہ اس لئے کہ " ورچوئل" لفظ یعنی "اصل جیسے" کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن "اصل " کے لئے نہیں جب کہ ڈیجیٹل کرنسی ایک الیکٹرونک رجسٹر میں محفوظ کی جاسکتی ہے ۔ چینی زبان میں لفظ "ورچوئل " کا ترجمہ (Created from nothing)ہے یعنی ایک ایسی چیز جو کسی بھی شہ سے نا بنی ہو۔ دراصل یہ ورچوئل کرنسی ایک حقیقت ہے اور موجود ہے اس لئے ورچوئل کو ڈیجیٹل کرنسی کہا جائے تو بہتر…