Browsing Tag

BigNews

پاکستان نے کئی برسوں سے ڈبل گیم کھیلی ہے

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز نے الزام عائد کیا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن وہ اپنی ذمے داریاں پوری نہیں کررہا، اسے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کی امداد سے متعلق تمام آپشنز کھلے ہیں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ پاکستان کی امداد روکنے کا تعلق دہشتگردوں کو پناہ دینے سے ہے، نکی ہیلی اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی…