Browsing Tag

ائیرپورٹس

دنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم

جب آپ بیرون ملک جاتے ہیں تو سب سے پہلی چیز جو کی جاتی ہے وہ ممکنہ طور پر پرواز میں نشست بک کرانا ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ایک بھی ائیرپورٹ نہیں، یعنی وہاں ہوائی پرواز کے ذریعے پہنچنا ممکن ہی نہیں۔ جی ہاں واقعی دنیا کے 6 ممالک ایسے ہیں، جہاں کوئی ائیرپورٹ نہیں۔ ان میں سے ایک ملک اطالوی شہر روم کے مرکز میں واقع دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹیکن سٹی ہے جو چاروں طرف سے دیواروں سے گھری ہے اور اٹلی کے اندر ایک خودمختار ریاست ہے، جس کا مجموعی رقبہ 109 ایکڑ ہے، جو ائیرپورٹ سے محروم…