ویسٹ انڈیز کو 240 رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کا کلین سوئپ

ہملٹن: نیوزی لینڈ نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 240 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز ٹیم نے اپنی دوسری ادھوری…

پاکستان سپر لیگ کا آغاز 22 فروری سے ہو گا

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لیگ کا افتتاحی میچ نئی ٹیم ملتان سلطان اور پی ایس ایل ٹو کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ لاہور — پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل تھری کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ شیڈول کے مطابق…

دہلی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا، بھارت نے سیریز ایک صفر سے جیت لی

نئی دہلی : سری لنکن بیٹسمینوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت بھارت کے خلاف دہلی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔ بھارت نے تین میچز کی سیریز ایک صفر سے اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان دہلی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں…

مکی آرتھر کی مخالفت کے باوجود سلیکٹرز احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کرنے کے خواہاں

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی مخالفت کے باوجود ٹیم سلیکٹرز نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ماضی میں پاکستانی ٹیم انتظامیہ اوپنر احمد شہزاد کے بارے میں منفی رپورٹس دیتی رہی ہے اور اب مکی آرتھر بھی احمد…