معروف شیف زبیدہ طارق کا انتقال ہوگیا، بھائی انور مقصود

0 50

کراچی: معروف شیف زبیدہ طارق کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔

معروف دانشور اور زبیدہ طارق کے بھائی انور مقصود نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔
کراچی: معروف شیف زبیدہ طارق کا کراچی میں انتقال ہوگیا ہے۔

معروف دانشور اور زبیدہ طارق کے بھائی انور مقصود نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی بہن کچھ عرصے سے علیل تھیں، ان کا نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ڈیفنس کی سلطان مسجد میں ادا کی جائے گی۔

loading...
یہ بھی ضرور پڑھیں