پاکستان نے کئی برسوں سے ڈبل گیم کھیلی ہے

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز نے الزام عائد کیا کہ ہم جانتے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن وہ…

بین الاقوامی برادری پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرے، چین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان کو دی جانے والی حالیہ دھمکی کے بعد چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت میں بیان سامنے آگیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے زبردست کوششوں کے ساتھ بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ چینی وزارت…

سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

اسلام آباد: سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک سیکریٹری پورٹ قاسم اتھارٹی محمد ثاقب کودل کا دورہ پڑا۔…

ٹرمپ کے الزامات: پاکستان کا جلد بازی میں کوئی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی (این ایس سی) کے سترھویں اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے حوالے سے الزامات پر 'شدید مایوسی' کا اظہار کرتے ہوئے بیان کو دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کو ٹھیس پہنچانے اور پاکستان کی قربانیوں سے انکار کے مترادف…

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، ہلاکتیں 12 ہو گئیں: سرکاری ٹی وی

ایرانی سرکاری تحویل میں کام کرنے والے ٹیلی ویژن نے بتایا ہے کہ حکومت مخالف احتجاج کے دوران 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جب کہ صدر حسن روحانی نے عہد کیا ہے کہ سلامتی افواج ’’ہنگامہ آرائی کرنے والوں اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹ پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سال 2018 کے پہلے روز ہی پاکستان مخالف بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے 15 سالوں میں پاکستان کو 33 ارب ڈالر امداد دے کر حماقت کی۔ امریکی صدر کے اس بیان پر پاکستان کے سیاسی رہنماؤں نے شدید ردعمل…

سپریم کورٹ: الیکشن ایکٹ کے خلاف تمام درخواستیں قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے خلاف دائر تمام درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم نوازشریف، حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) اور الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 جنوری تک تفصیلی…

جماعت الدعوۃ سمیت دیگر تنظیموں پر عطیات جمع کرنے پر پابندی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ سمیت اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی متعدد تنظیموں کے عطیات جمع کرنے پر پابندی لگادی۔ جماعت الدعوۃ کالعدم ’لشکر طیبہ‘ کا فلاحی ونگ ہے۔…

’پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی امداد کو بیوقوفی قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’مریکا نے پاکستان کو 15 سال میں 33 ارب ڈالر سے زائد امداد دے کر بے وقوفی کی،…