برائڈل کوچیور ویک 2017 کے بہترین اور بدترین انداز

برائڈل کوچیور ویک 2017 کی شاندار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں صرف ماڈلز نے ہی نہیں بلکہ نامور پاکستانی اداکاراؤں نے ریمپ پر واک کی۔روں میں احسن خان، ماورا حسین اور حریم فاروق موجود تھیں۔ ان اداکاویسے تو یہ شو کافی شاندار رہا اور ریمپ…

2017 کی ایوارڈ یافتہ تصاویر جو مسحور کردیں گی

ہر سال سائنا انٹرنیشنل ایوارڈز کی جانب سے دنیا بھر سے بہترین تصاویر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ ان تصاویر کے لیے زمین کے خوبصورت ترین اور سانسیں روک دینے والے مقامات کو منتخب کیا جاتا ہے جبکہ ایوارڈ جیتنے والوں کو ڈیڑھ ہزار یورو کا انعام دیا…

زمین کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے ایمازون جنگل کی سیر کریں

جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں واقع ایمازون کے جنگلات زمین کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا برساتی جنگل ہے جو برازیل کے علاوہ پیرو، کولمبیا اور دیگر جنوبی امریکی ممالک تک پھیلا ہوا ہے۔ رین فاریسٹ کی خاصیت رکھنے والے…