جاپان نے کاروں کے بعد "سیلف ڈرائیونگ بسیں” متعارف کرا دیں

0 48

جاپان ٹرانسپورٹ کے میدان میں بھی دوسرےملکوں کو مات دینےلگا۔ کاروں کے بعد ڈرائیورکے بغیرچلنے والی چھوٹی بسیں بھی متعارف کرادیں۔

تفصیلات کے مطابق جاپان نے زندگی کے ہر شعبہ میں خود کو مردِ میدان ثابت کیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں جاپان کو چیز کے اصلی ہونے کی سند سمجھا جاتا ہے۔ جاپان نے زندگی کے ہر شعبہ میں اپنی ٹیکنالوجی کو پہنچا کر اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

جاپان میں بغیر ڈرائیو گاڑیاں متعارف کرائی گئی تھیں جن کے بعد اب بنا ڈرائیور چلنے والی بسیں بھی متعارف کرا دی گئی ہیں۔ ٹوکیو میں "سیلف ڈرائیونگ بس” کی آزمائش ہوئی۔ بسیں بنانے والی کمپنی کےاعلیٰ افسروں نے سیر کے خوب مزے بھی اٹھائے۔

loading...
بشکریہ 24 نیوز
یہ بھی ضرور پڑھیں