کامیاب اور ناکام افراد میں فرق

کیا آپ جانتے ہیں وہ کون سی عادات ہیں جو کسی شخص کو ناکام یا کامیاب بناتی ہیں؟ یہ وہ عادات ہوتی ہیں جو ناکام اور کامیاب افراد کے درمیان ایک فرق واضح کرتی ہیں۔ دراصل عادات انسان پر حکمرانی کرتی ہیں اور کچھ لوگ اپنی بھرپور محنت اور مواقع…

کامیڈی وائلڈ لائف 2017 کے مقابلے میں پیش کی جانے والی تصاویر

دی کامیڈی وائلڈ لائف 2017 کے مقابلے میں قدرت مزاح سے بھرپور مناظر کو سراہا جاتا ہے۔ اس مقابلے کا مرکزی انعام پانے والی تصویر ایک الو کی ہے جو شاخ سے گرنے کے بعد دوبارہ اس پر بیٹھنے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ یہ اس مقابلے کا تیسرا سال ہے…

بھارتی شخص نے 98 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اگر یہ شوق تعلیم کے حصول کا ہو اور اس میں جستجو اور لگن بھی شامل ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس شوق کو پورا ہونے سے نہیں روک سکتی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج کمار ویش نے 96 برس کی عمر میں ریاست بہار کے…

دنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم

جب آپ بیرون ملک جاتے ہیں تو سب سے پہلی چیز جو کی جاتی ہے وہ ممکنہ طور پر پرواز میں نشست بک کرانا ہوتا ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے چند ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ایک بھی ائیرپورٹ نہیں، یعنی وہاں ہوائی پرواز کے ذریعے پہنچنا ممکن ہی…

ماہرین نے غیرشادی شدہ افرادکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

برطانوی ماہرین نے غیر شادی شدہ افراد کو متنبہ کیا ہے کہ اگر وہ مستقبل میں بھولنے کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو جلد از جلد شادی کرلیں۔تفصیلات کے مطابق اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ازدواجی زندگی شروع ہونے کے بعد کی مصروفیات اور دیگر کاموں…

بلی کھیرے سے کیوں ڈرتی ہیں؟

آپ نے انٹر نیٹ پر ایسی بہت سی ویڈیوزدیکھی ہوں گی جس میں بلیوں کو کھیرے سے ڈرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ بلّی کھیرے سے کیوں ڈرتی ہے؟ کیا کھیرا اور بلّی ایک دوسرے کےدشمن ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بلّی کے برتاؤ کی…

پاکستان میں بیویاں اپنے شوہروں کو مخاطب کرتے وقت کیا کہتی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 48 فیصد پاکستانی شادی شدہ خواتین کبھی بھی اپنے شوہر کا نام نہیں پکارتیں جبکہ ہر دو میں سے ایک خاتون شوہر کا نام لینے کی بجائے ان کو اپنے بچوں کی نسبت سے پکارتی ہیں۔ گیلپ پاکستان کی تازہ ترین سروے رپورٹ کے…

8 کلو میٹر سفر کے 18 ہزار ڈالر، اوبر صارف سٹپٹا گیا

کینیڈا میں اوبر صارف نے 8 کلو میٹر سفر کیا جس کے چارجز اسے 18 ہزار 518 ڈالر ادا کرنا پڑے جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 20 لاکھ روپے بنتے ہیں۔ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اوبر صارف نے وڈمر اسٹریٹ سے کوئنزوے تک سفر کیا جو تقریبا 7.7 کلو میٹر…

چوہے کھانے والے بھارت کے غریب ترین لوگ

اگر آپ کو بھارتی ریاست بہار کے ایک قصبے عالم پور گونپورا میں جانے کا اتفاق ہو تو وہاں یہ مناظر دیکھنے میں ملیں گے کہ کسی گلی محلے میں مجمع لگا ہے۔ جب آپ مجمع کے اندر جھانکتے ہیں تو آپ کو ایک شخص دکھائی دیتا ہے جو چوہا مارنے کی کوشش کررہا…

جسم کے آر پار دیکھنے والی حیرت انگیز خاتون

کہا جاتا ہے کہ انسانی آنکھ کی بینائی اس قدر تیز ہے کہ وہ کچھ دیکھ لیتی ہے جو ایک بہترین سے بہترین کیمرہ نہیں دیکھ پاتا۔ تاہم آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ بعض افراد کی آنکھوں میں قدرتی ایکسرے بھی نصب ہوتا ہے جو جسم کے آر پار دیکھ لیتا…