Honor View 10 کی خصوصیات

0 41

Honor v10، جسے گزشتہ ہفتے چین میں اور کل یورپ میں لانچ کیا گیا. ہواوےآنر سیریز کا فلیگ شپ موبائل ہینڈ سیٹ جو یورپ میں ویو 10 کے نام سےجانا جاتا ہے، 5.99 انچ 18: 9 ڈسپلے پتلی بیزل اور خوبصورت ڈیزائن کے ساتھ آتا ہے.اس فون میں 910 Kirin ایس او سی ہے جو کہ حالیہ لانچ ہونے والے میٹ 10 سیریز میں پہلے نصب کی گئ تھی۔

آنروی10 دو میموری متغیرات میں آتا ہے:

4جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج

6جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج

جب کے آپ آنروی10 کالے، نیلے، لال اور سنہری رنگ میں سے  دستیاب ہے۔

یہ 8 جنوری سے امریکہ، برطانیہ، بھارت، روس اور یورپ بھر میں فروخت ہوگا۔

loading...
یہ بھی ضرور پڑھیں