نوبیاہتا جوڑوں میں موٹاپے کا امکان زیادہ، تحقیق

شادی تو وہ رشتہ ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ لڈو ہے جو کھائے پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے مگر ایک پرمسرت تعلق آپ کو موٹاپے کا شکار بھی بنا سکتا ہے۔ یہ دعویٰ اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ گلاسکو…

پیٹ کی چربی گھٹانے کے نسخے

تیز رفتار زندگی، غذائی بے اعتدالی اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں سامنے آتا ہے اورپیٹ پر موجود چربی بہت سی بیماریوں کی جڑ بھی مانی جاتی ہے۔ یہ چربی امراضِ قلب، بلڈ پریشر اور بہت سے امراض کی وجہ بن جاتی ہے۔ بہت سے نسخوں…

پھیپھڑوں کے کینسر کی 9 علامات

ابتداء میں پھیپھڑوں کے کینسر کی کوئی خاص علامات ظاہر نہیں ہوتی اور اکثر لوگوں کا مرض بڑھنے کے بعد ہی معلوم ہوتا ہے۔۲۵ فیصد مریضوں میں یہ علامات ظاہر نہیں ہوتی،ان میں پھیپھڑوں کے کینسر کا سینے کے ایکسرے یا کسی اور وجہ سے ہونے والے سی ٹی…

کراچی میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی میں پولیو کا دوسرا کیس سامنے آگیا جس میں 5 ماہ کا بچہ اس کا شکار ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاون کی یوسی 4 سے تعلق رکھنے والے پانچ ماہ کے زیب اللہ ولد غلام سخی کو پولیو کی ایک خوراک پلائی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ…

پیروں کی تھکن دور کرنے کی 4ورزشیں

پیروں کی اہمیت ہماری زندگی میں کس قدر زیادہ ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالیں کے یہ ہی وہ عضو ہے جو پورے جسم کا بوجھ اٹھاتا ہے ۔ ہم میں سے بیش تر لوگ پائوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کرنا اتنا ضروری نہیں سمجھتے ۔ حالا نکہ صحت مند پائوںہماری…

بالوں کی خشکی سے نمٹنے کے حیرت انگیزطریقے

سر میں خشکی کی شکایت ایک بڑا مسئلہ ہے۔جسکے نتیجے میں سر میں خارش رہتی ہے۔ ہم سب کبھی نہ کبھی اس مسئلہ کا شکار ہوجاتے ہیں ۔عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین میں سر کی خشکی کی زیادہ شکایات پائی گئی ہیں ۔ سر میں خشکی کی…

جوانی میں گنجا پن ممکنہ دل کے عارضے کا اصل اشارہ

ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 40 برس کی عمر سے پہلے ہی مردوں میں بالوں کا گر جانا اور سفید ہو جانا دراصل کسی بھی دوسر ے امر سے زیادہ ممکنہ دل کے عارضے کی نشاندہی کرتے ہیں۔ انڈیا میں 2000 افراد پر کی گئی تحقیق سے علم ہوا کہ جو لوگ دل کی…

5 ایسےکام جو کھانا کھانے کہ بعدکبھی نہ کریں

ہم خود کو جسمانی طور پر تندرست ،توانا اور فٹ رکھنے کے لیے دن رات جتن کرتے ہیں۔ اچھے نتائج کے لیے ہم متوازن خوراک کھاتے ہیں ،ورزش کرتے ہیں۔لیکن اس سارے عمل میں ہماری تمام تر توجہ ان باتوں پر ہوتی ہے جو کرنے کی ہیں۔ اس طرف بہت کم لوگ دھیان…