بے وقت بھوک لگنے پر کبھی یہ چیز نہ کھائیں

سموسے کھانا کس کو پسند نہیں ہوگا، پاکستان میں تو بے وقت بھوک کو مٹانے کے لیے اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو بھی اسے کھانا پسند ہے تو کبھی سوچا کہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا کہیں مختلف امراض کا باعث تو نہیں بنتا؟ کبھی کبھار…

چیف جسٹس نے سندھ میں ڈبے کے ناقص دودھ کی فروخت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سندھ میں ڈبے کے ناقص دودھ کی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر بھی پابندی عائد کررکھی ہے۔ جب کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ناقص دودھ…

یہ عادتیں اپنائیں، سگریٹ نوشی سے جان چھڑائیں

تمباکو نوشی کا رحجان دنیا بھر میں بڑھتا جا رہا ہے جوپوری دنیا کے لئے لمحہ فکریہ ہے تمباکو نوشی کرنے والوں میں بڑی تعداد نوجوانوں کی ہے۔مسلسل سگریٹ نوشی کو صحت کے لئے انتہائی مضرتصور کیا جاتا ہےلیکن حال میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق پہلی…

10سالہ بچی زوہا کی قوت سماعت و گویائی 9 سال بعدواپس

لاہور میں کامیاب آپریشن کے بعد 10 سالہ بچی زوہا کی قوت سماعت و گویائی 9 سال بعد لوٹ آئی۔ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ، جناح پارک کے رہائشی محبوب اختر کی 10 سالہ بیٹی زوہا محمود ایک سال کی تھی، جب اُس کی قوت سماعت جاتی رہی جس کی وجہ سے بچی…

ہیپاٹائٹس بی 450 سال پرانا مرض ہونے کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھرمیں ہیپاٹائٹس بی سے متاثرہ افراد کی تعداد 25 کروڑ 70 لاکھ تک ہے، اور اس سے سالانہ لاکھوں افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس بی جسے کالا یرقان بھی کہا جاتا ہے ایک انتہائی خطرناک مرض ہے، جس کی…

2018 کے پہلے دن پاکستان میں 14 ہزار سے زائد بچے پیدا ہوئے

سال 2018 کو شروع ہوئے ابھی محض 2 دن ہی گزرے ہیں، اور ان 2 دن میں دنیا کی آبادی میں لگ بھگ 5 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا، کیوں کہ جہاں یومیہ 3 لاکھ 86 ہزار بچے پیدا بھی ہوئے، وہیں یومیہ لاکھوں افراد ہلاک بھی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں سے…

چائے یا کافی میں یہ مصالحہ ملانا توند سے نجات دلائے

بیشتر افراد کا دن چائے یا کافی کے بغیر شروع نہیں ہوتا اور یہ گرم مشروبات متعدد طبی فوائد کے بھی حامل ہوتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ان مشروبات کے ذریعے آپ توند سے نجات یا اضافی چربی کو بھی پگھلا سکتے ہیں؟ یہ دعویٰ مشی گن یونیورسٹی…

نکوٹین سے دماغی علاج ممکن؟

سائسندانوں کی ایک حالیہ تحقیق کے دوران تمباکو میں کثرت سے پائے جانے والے زہریلے مادے نکوٹین سے متعلق حیران کن بات سامنے آئی ہے کہ یہ ممکنہ طور پر دماغی علاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ نکوٹین کو انسانی ذہن کے حوالے سے…

دماغی صحت کے لیے 6 بہترین غذائیں

ہم ہمیشہ ہی دل کی صحت کی بات کرتے یا سنتے ہیں مگر دماغی صحت کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمارے دماغ کو بھی بہت زیادہ توجہ اور درست غذا کے ذریعے اس کی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ واضح طور پر سوچنے، توجہ مرکوز کرنے، توانائی اور…

وٹامن سی سے بھرپور اس پھل کے چھلکے میں کئی فوائد پوشیدہ :جانیں کون سا پھل ہے

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر پھل سامنے آتے ہیں وہیں نارنگی کی خوشبو بھی فضاء کو معطر کررہی ہوتی ہے، وٹامن سی سے بھرپور اس پھل کے چھلکے میں بھی کئی فوائد پوشیدہ ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اگر آپ روز ایک نارنگی (کینو) کھائیں تو…