برائڈل کوچیور ویک 2017 کے بہترین اور بدترین انداز

0 88

برائڈل کوچیور ویک 2017 کی شاندار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی، جہاں صرف ماڈلز نے ہی نہیں بلکہ نامور پاکستانی اداکاراؤں نے ریمپ پر واک کی۔روں میں احسن خان، ماورا حسین اور حریم فاروق موجود تھیں۔

ان اداکاویسے تو یہ شو کافی شاندار رہا اور ریمپ پر اداکاراؤں اور ماڈلز نے خوب جلوے بکھیرے البتہ فیشن کے معاملے میں یہ برائڈل کوچیور ویک انتا کامیاب ثابت نہیں ہوا۔

جیسے جیسے وقت آگے گزر رہا ہے فیشن میں بھی تبدیلی آرہی ہے، لیکن ہمارے کچھ ڈیزائنرز ابھی بھی اس تبدیلی کو سمجھ نہیں پائے اور ماضی کے فیشن سے ہی جڑے ہوئے ہیں۔

اس فیشن شو میں ڈیزائنرز کی جانب سے پیش کیے جانے والے بہترین اور بدترین ملبوسات یہاں دیکھیں:

بہترین عروسی ملبوسات

ڈیزائنر عائشہ عمران
ڈیزائنر دیپک اینڈ فہد
ڈیزائنر ماہین تاسیر
ڈیزائنر روئل ٹیگ

بدترین عروسی جوڑے

ڈیزائنرآمنہ یاسمین
ڈیزائنرآمنہ یاسمین
ڈیزائنر زونیہ انور
ڈیزائنرلاجونتی

 

loading...
بشکریہ ڈان نیوز
یہ بھی ضرور پڑھیں